9 ستمبر 2026 - 05:39
کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی آبنائے ہرمز میں ہماری نگرانی کی پرتوں سے گذرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، سپاہ پاسداران

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان، بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے سماجی رابطے کے نیٹ ورک میں لکھا: بوقت سحر، جدید ترین، بغیر عملے کی، 2025 ساختہ آمریکی آبدوز کا شکار، جس کا مطلب ہے کہ کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی آبنائے ہرمز میں ہماری نگرانی کی پرتوں سے گذرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔/ خلیج فارس کا تعلق ہمارے ذُو الفُنُون نوجوانوں سے ہے۔ / تم [امریکی] سوروں کی خلیج (Bay of Pigs) میں واپس چلے جاؤ

کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی آبنائے ہرمز میں ہماری نگرانی کی پرتوں سے گذرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، سپاہ پاسداران

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha